چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی سٹیڈیم آمد ،تمیم اقبال نے استقبال کیا 

May 08, 2026 | 18:28:PM
 چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی سٹیڈیم آمد ،تمیم اقبال نے استقبال کیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی) چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) محسن نقوی شیر بنگلا سٹیڈیم ڈھاکا  پہنچے جہاں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ تمیم اقبال نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا استقبال کیا۔ 

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر کے ہمراہ پہلا ٹیسٹ میچ دیکھا،اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ کے حوالے سے بات چیت بھی ہوئی جبکہ  کھیلوں خصوصا کرکٹ کے فروغ کیلئے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں :  متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی ٹارگٹڈ ڈی پورٹیشن کی افواہ بے بنیاد ہے، وزارتِ داخلہ