آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس کل،قرض کی دوسری قسط کی منظوری کا امکان

May 08, 2025 | 23:56:PM
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس کل،قرض کی دوسری قسط کی منظوری کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم)پاکستان کیلئےآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس کل 9 مئی کو ہوگا،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈمیں موجودہ قرض پروگرام کاپہلاجائزہ پیش کیاجائےگا۔

پاکستان کے لیےقرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر سے زائد کی دوسری قسط کی منظوری کا امکان ہے،دوسری قسط ملنےپرپاکستان کے لیے قرض کی رقم 2 ارب ڈالرز سے بڑھ جائے گی۔

بورڈاجلاس میں کلائمٹ فناننسنگ سےمتعلق پروگرام کی درخواست پرغور ہوگا،کلائمٹ فناننسنگ کی مدمیں پاکستان کے لیےایک ارب 30کروڑڈالرزکےنئےپروگرام کی منظوری متوقع ہے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: