سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پروازوں کیلئے عارضی طور پر معطل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(میاں محمد اشفاق)سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا فضائی آپریشن ہر قسم کی پروازوں کیلئے عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے
ترجمان سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ محمدعمیر خان کے مطابق ائیرپورٹ کا فضائی آپریشن ہر قسم کی پروازوں کیلئے رات 8:30 بجے سے عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔
ترجمان ائیرپورٹ کی جانب سے موصول ہونیوالے نوٹم کے مطابق فضائی آپریشن کی عارضی معطلی کی گئی ہے اور فضائی آپریشن آپریشنل وجوہات کی بنیاد پر معطل کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: آئندہ دو روز تعلیمی ادارے بند رہیں گے،نوٹیکفیشن جاری