پاک بھارت کشیدگی ،یورپی یونین نے پاکستان میں بزنس فورم منسوخ کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم) حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث یورپی یونین نے پاکستان میں بزنس فورم منسوخ کر دیا ۔نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
ای یو کے اعلامیہ کے مطابق یورپی یونین بزنس فورم 14 ، 15 مئی کو اسلام اباد میں ہو رہا تھا،اس وقت موجودہ صورتحال کے پیش نظر بزنس فورم منسوخ کیا گیا ہے ۔ ای یو اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین بزنس فورم کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:رافیل ٹھاہ،ڈرون ٹھس۔۔پاکستانی ایئر فورس کی فلم ’’طیارے زمین پر‘‘ پھر سے ہٹ