روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بی آئی ایس پی تعیناتی کی منظوری 

May 08, 2024 | 19:03:PM
روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بی آئی ایس پی تعیناتی کی منظوری 
کیپشن: روبینہ خالد، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی ۔
صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کا چیئرپرسن کے عہدے سے استعفیٰ بھی منظور کرلیا،صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایکٹ 2010 کے سیکشن 5 (3) کے تحت دی۔

یہ بھی پڑھیں: سائفر سزا کیخلاف اپیلیں؛ جسٹس گل حسن اورنگزیب کے تیکھے سوالات،ایف آئی اے پراسیکیوٹر مشکل میں پھنس گئے