عمان نے ایران کیخلاف امریکہ کے حملے کو غیرقانونی قرار دے دیا 

Mar 08, 2026 | 23:23:PM
عمان نے ایران کیخلاف امریکہ کے حملے کو غیرقانونی قرار دے دیا 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عمانی وزیر خارجہ بدر السعیدی نے کہا ہے کہ ایران کیخلاف اسرائیل اور امریکا کی کارروائی غیراخلاقی اور غیرقانونی ہے، انھوں نے مزید کہا کہ ایران کی اپنے ہمسایوں کے خلاف جوابی کارروائی بھی افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہے۔ 

عمانی وزیر خارجہ بدر السعیدی نے تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی، انکا کہنا تھا کہ فریقین جنگ بندی کر کے فوری طور پر سفارتکاری کی طرف واپس لوٹیں۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان اپنی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کرے گا: اسحاق ڈار