ایل پی جی بھی مہنگی ہوگئی،فی کلوقیمت میں30روپے اضافہ

Mar 08, 2026 | 11:10:AM
 ایل پی جی بھی مہنگی ہوگئی،فی کلوقیمت میں30روپے اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن)ایران جنگ کے باعث سپلائی متاثر ہونے کے نتیجے میں کراچی میں ایل پی جی مہنگی ہوگئی۔
کراچی میں فی کلو ایل پی کی قیمت میں 30 روپے کلو کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد ایل پی جی 330 روپےفی کلومیں فروخت ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:قدرتی گیس کی پیداوار میں 865 ملین مکعب فٹ روزانہ کا ہدف مقرر

واضح رہے کہ ایل پی جی کی سرکاری قیمت 226 روپے کلو مقرر کی گئی تھی۔