عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے علی ظفر نے نظم ریلیز  کردی

Mar 08, 2023 | 18:10:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے گلوکار علی ظفر نے بھی اپنی نظم ریلیز کردی۔ 

 نظم میں علی ظفر نے خاتون کومضبوط اور بہادر ہونے کا تاثر دیا ،علی ظفر نے لکھی اس نظم کی ویڈیو بھی بنا دی۔