یمنی حوثیوں کابحیرہ احمرمیں اسرائیلی میری ٹائم نیوی گیشن پرپابندی عائدکااعلان

Jun 08, 2026 | 12:15:PM
یمنی حوثیوں کابحیرہ احمرمیں اسرائیلی میری ٹائم نیوی گیشن پرپابندی عائدکااعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)یمنی حوثیوں کابحیرہ احمرمیں اسرائیلی میری ٹائم نیوی گیشن پرمکمل پابندی عائدکرنےکااعلان کردیا ۔

یمنی حوثیوں کا کہنا ہے بحیرہ احمر میں اسرائیلی بحری آمد و رفت پر مکمل پابندی عائدکردی ہے۔

حوثیوں کے مطابق  کسی بھی قسم کی کشیدگی میں اضافے کا جواب اسی شدت سے دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:بڑی خبر!پنجاب اسمبلی نے نئی تاریخ رقم کر دی