بحرین کے وزیر داخلہ کا محسن نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ،عید کی مبارکباد دی

Jun 08, 2025 | 15:58:PM
بحرین کے وزیر داخلہ کا محسن نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ،عید کی مبارکباد دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )بحرین کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل راشد بن عبداللہ الخلفیہ کا وزیرداخلہ محسن نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ،بحرین کے وزیرداخلہ نے محسن نقوی اور پاکستانی عوام کو عیدالاضحی ٰکی مبارکباد دی۔

 تفصیلات کے مطابق بحرین کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل راشد بن عبداللہ الخلفیہ  نے وزیرداخلہ محسن نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے  محسن نقوی اور پاکستانی عوام کو عیدالاضحی ٰکی مبارکباد دی۔

 یہ بھی پڑھیں:آندھی کے ساتھ طوفا نی بارش ہر طرف جل تھل ایک  ہو گیا

بحرین کے وزیر داخلہ  نے وزیرداخلہ محسن نقوی اور پاکستانی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،وزیرداخلہ محسن نقوی نے بحرین کے وزیر داخلہ اور عوام کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے  بحرین کیساتھ تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کااعادہ کیا ۔