خیبرپختونخوامیں طوفانی بارش ، ژالہ باری اور سیلاب نے تباہی مچا دی

Jun 08, 2025 | 09:55:AM
خیبرپختونخوامیں طوفانی بارش ، ژالہ باری اور سیلاب نے تباہی مچا دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )کے پی میں عید کی رات  طوفانی بارش ، ژالہ باری، سیلاب نے تباہی مچا دی۔

 تفصیلات کے مطابق  خیبر پختونخوا میں طوفانی بارش ، ژالہ باری ، سیلاب نے تباہی مچادی ،گذشتہ رات ضلع خیبر میں   طوفانی  آندھی، بارش اور ژالہ باری سےمتعدد مقامات پر گھروں اور حجروں کی دیواریں گر گئیں۔

 یہ بھی پڑھیں:ہیلی کاپٹر کی سڑک پر ہنگامی لینڈنگ

 طوفانی بارش سے علاقہ ملک دین خیل میں مکان منہدم ہو گیا جبکہ  سولر پینل ٹوٹنے سے لوگوں کا لاکھوں روپے کا نقصان ہو ا ۔

 بارش سےندی نالوں میں طغیانی پانی گھروں میں داخل ہو گیا ۔