لاہور انویسٹی گیشن  کی کارروائی، 14 گمشدہ افراد بازیاب

Jun 08, 2023 | 14:45:PM
لاہور انویسٹی گیشن ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 14 گمشدہ افراد کو ورثاء سے ملوا دیا۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک) لاہور انویسٹی گیشن ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 14 گمشدہ افراد کو ورثاء سے ملوا دیا۔ 

بازیاب ہونے والوں میں رانیہ، بلال، 6سالہ عبدالقیوم، 8سالہ ابوبکر، 9سالہ مزمل، 13سالہ صباح، 15سالہ قیصر، 17سالہ کشف، 27سالہ شہزاد شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: آئی ایم ایف کے جائزے کی تمام شرائط پوری کرلیں، اچھی خبریں ملیں گی، وزیراعظم

شاہدرہ انویسٹی گیشن ونگ  نے خاتون سمیت 10 بچوں کو والدین کے حوالے کیا۔