ندا اور یاسر نواز شادی کی سالگرہ منانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Jun 08, 2022 | 15:40:PM
ندا اور یاسر نواز شادی کی سالگرہ منانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کیپشن: File Photo
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ منانے ساحل سمندر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق  یاسر نواز نے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصویر کے ساتھ ندا اور اپنی دیگر یادگار تصویریں شیئر کیں۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں نے اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر  بے حد خوش ہیں اور گرم موسم کی مناسبت سے سفید رنگ کے لبا س کا انتخاب کیا  اور ساحل سمندرپر بچوں کے ساتھ سالگرہ منا رہت ہیں ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

View this post on Instagram

A post shared by Yasir Nawaz (@itsyasirnawaz)

یاد رہے کہ اداکار یاسر نواز پاکستان انڈسٹری کے مشہور اداکار اور ہدایتکار ہے جبکہ اداکارہ ندا یاسر بھی پاکستان کی مشہور اداکارہ ہیں جو شادی کے بعد انڈسٹری سے تھوڑی دیر بریک لینے بعد اب وہ ایک مارننگ پروگرام کی میزبان ہے۔