بابادیوان حاجی شیر کاعرس،وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان

Jul 08, 2026 | 14:19:PM
 بابادیوان حاجی شیر کاعرس،وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وہاڑی کی ضلعی انتظامیہ نے 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
ڈپٹی کمشنروہاڑی خالد جاوید کا کہنا ہے کہ بابادیوان حاجی شیر کا 3 روزہ عرس 9 جولائی سے شروع ہوگااس سلسلے میں11 جولائی کو ضلع بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق تعلیمی بورڈز وجامعات کے زیرِانتظام ہونے والے امتحانات اس تعطیل سے متاثر نہیں ہوں گے.

یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر کے چند حلقوں میں الیکشن میں تاخیر؟ الیکشن کمیشن کی وضاحت آگئی

ضلعی انتظامیہ کے مطابق  انتظامی، طبی اور سیکیورٹی ادارے بھی اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیتے رہیں گے۔