آزاد کشمیر ،سکول وین حادثے کا شکار ،ہسپتال لائے جانیوالے طلبا کی تعداد 40 ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مبارک حسین اعوان) آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالاتحصیل چکار میں اسلامیہ پبلک سکول کی وین حادثے کا شکار ، 15 سے زائد طلبہ و طالبات شدید زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق تحصیل چکار میں حاثے کا شکار ہونیوالی وین میں 40 کے قریب طلبہ وطالبات زخمی ہو ئے، جن میں15ے زائد طلبہ و طالبات شدید زخمی ہوئے ہیں، شدید زخمی طلبہ و طالبات کو ڈی ایچ کیو ہٹیاں بالا ریفر کر دیا گیا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس ریسیکو 1122 موقع پر پہنچ گے۔
یہ بھی پڑھیں:ہماری فیملی کو احتجاجی پلان پتا ہے،اب پارٹی لائحہ عمل دے گی، علیمہ خان