بلوچستان ہائیکورٹ کے نئےچیف جسٹس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
کیپشن: بلوچستان ہائیکورٹ کے نئےچیف جسٹس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) بلوچستان ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس روزی خان بڑیچ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے چیف جسٹس سے حلف لیا۔
تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل ہائیکورٹ کے ججز سمیت اعلیٰ عدالتی، سیاسی اور انتظامی شخصیات نے شرکت کی۔
تقریب میں وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی ،سپیکر عبد الخالق اچکزئی اور صوبائی وزراء بھی تقریب میں شریک تھے
یہ بھی پڑھیں: پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخواہ کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا