حیدرآباد: دریائے سندھ میں 3 بھائی ڈوب گئے

Jul 08, 2023 | 16:36:PM
حیدرآباد: دریائے سندھ میں 3 بھائی ڈوب گئے
کیپشن: فوٹو 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سندھ کے شہر حیدرآباد میں مہران پُل کے قریب دریائے سندھ میں 3 بھائی ڈوب گئے۔

حیدرآباد کے ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے 3 بھائیوں میں سے 1 کو بچالیا گیا ہے جبکہ دو بھائیوں 14 سالہ حسنین اور 15 سالہ حُنین سومرو کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے:  مسافر وین میں سیلنڈر دھماکہ،7 مسافر جاں بحق،10 زخمی

ریسکیو سرگرمیوں میں مصروف اہلکاروں کا کہنا ہے کہ تینوں بھائی دریا میں نہاتے ہوئے ڈوبے۔