عدالت میں تعینات اہلکاروں کے دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے پر پابندی عائد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے عدالت میں تعینات اہلکاروں کےدوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنےپرپابندی عائد کردی۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ میں سکیورٹی انتظامات فول پروف بنانےکاحکم دیدیا۔
چیف جسٹس نے ریماکس دئیےکہ عدالت میں داخل ہونےوالےہرشحض کی مکمل جامع تلاشی لی جائے۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قافلہ اسلام آباد سے لاہور روانہ، کارکنان کا پولیس سے آمنا سامنا
ایس پی ہائیکورٹ سیکیورٹی نے کہا دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے والے اہلکارکےخلاف کاروائی ہوگی، سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے موبائل فونز واپس لے لیے گئے۔