پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، ڈالر میں بھی معمولی کمی ریکارڈ

Jan 08, 2026 | 11:51:AM
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، ڈالر میں بھی معمولی کمی ریکارڈ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، انڈیکس 787 پوائنٹس کے اضافے سے 187265  کی سطح پر آگیا ہے۔

ایک موقع پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 581 پوائنٹس کی کمی بھی دیکھی گئی۔

دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

انٹر بینک میں ڈالر 280.06 روپے سے کم ہوکر 280.05 روپے کا ہوگیا ۔

مزید پڑھیں:کراچی :فلائٹ آپریشن متاثر،5 پروازیں منسوخ