کراچی :فلائٹ آپریشن متاثر،5 پروازیں منسوخ

Jan 08, 2026 | 11:37:AM
کراچی :فلائٹ آپریشن متاثر،5 پروازیں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)خراب موسم سمیت تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر فلائٹ آپریشن متاثر ، کراچی ایئر پورٹ سے 5 پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔

کراچی سے کوالالمپور جانیوالی ایئر پلن کی پرواز ڈی سیون 109 منسوخ ہوئی۔

دوسری طرف کراچی سے لاہور کی ایئر سیال 141،145 بھی اڑان نہ بھر سکی۔

کراچی سے اسلام آباد، ا یئرسیال کی پرواز پی ایف 123 بھی منسوخ  ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:بنگلہ دیش کی بھارتیوں کیلئے ویزا پابندیاں سخت