سی ای او ’سی بی ڈی‘ عہدے سے برطرف، سیکرٹری ہاؤسنگ کو اضافی چارج دے دیا گیا

Jan 08, 2024 | 19:03:PM
سی ای او ’سی بی ڈی‘ عہدے سے برطرف، سیکرٹری ہاؤسنگ کو اضافی چارج دے دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے) وزیر اعلی پنجاب کا سی بی ڈی کا دورہ، پراجیکٹ میں سست روی کے باعث سی ای او سی بی ڈی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی نے سی بی ڈی کا دورہ کیا، پراجیکٹ میں سست روی کے باعث سی ای او سی بی ڈی کو عہدے سے ہٹا دیا، سیکرٹری ہاوسنگ کو سی ای او سی بی ڈی کا اضافی چارج دے دیا گیا، سیکرٹری ہاؤسنگ ساجد ظفر ڈال کو اضافی چارج دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیٹ ایڈجسٹمنٹ معاملہ، ن لیگ آئی پی پی کو کتنی سیٹوں پر سپورٹ کرنے کیلئے تیار؟بڑی خبر آگئی

وزیر اعلی پنجاب نے سی بی ڈی پراجیکٹ میں سست روی پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا تھا، عمران امین  کو سی بی ڈی کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔