تنگوانی سے رکشہ سمیت نوجوان اغوا

Jan 08, 2024 | 13:17:PM
تنگوانی کے ضلع بھر میں ایک بار پھر ڈاکوؤں کا راج، ڈاکوؤں نے انڈس ہائی وے سے رکشہ سمیت نوجوان کو اغوا کرلیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رمضان میرانی) تنگوانی کے ضلع بھر میں ایک بار پھر ڈاکوؤں کا راج، ڈاکوؤں نے انڈس ہائی وے سے رکشہ سمیت نوجوان کو اغوا کرلیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اب تک 11افراد اغوا ہوچکے ہیں۔

تنگوانی ڈاکووں بے خوف ہو کر پکے میں شھریوں کو اغوا کرنے لگے۔ ڈاکوؤں نے ٹھل انڈس ہائی وے سے نوجوان کو اغوا کرلیا۔ ورثہ کے مطابق عبدالطيف جروار کے رہائشی صدام لاشاری ٹھل سے ڈیرہ سرکی جا رہا تھا، راستے میں اُسے اغوا کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

تنگوانی پولیس کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہیں بہت جلد مغویوں کو بازیاب کرا لیا جائے گا۔