لاہور کا مقامی صحافی چھت سے گر کر جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) لاہور کا مقامی صحافی زین ملک چھت سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔
زین ملک ساندہ کا رہائشی تھا،زین ملک کو زخمی حالت میں میاں منشی ہسپتال لےجایا گیا تاہم وہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
زین ملک لاہور کے مختلف چینلز پر بطور رپورٹر کام کرتا رہا ہےجبکہ نجی نیوز چینل میں بطور سپورٹس رپورٹر بھی کام کیا۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی:ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار