ایل پی جی 34روپےفی کلو مہنگی،شہریوں نے بڑامطالبہ کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کاوش میمن)اوگرا کی مقرر کردہ 266 روپے فی کلو قیمت کے برعکس کراچی میں ایل پی جی 300 روپے فی کلو میں فروخت ہو نے لگی۔
ایل پی جی کی سرکاری قیمت266 روپے مقررہے لیکن شہرقائدمیں گیس 34 روپے اضافے کے ساتھ فی کلو گرام 300 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سابق ٹیسٹ کرکٹر ذاکر بٹ انتقال کر گئے
شہری مہنگی ایل پی جی خریدنے پر مجبور ہیں اور منافع خوروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔