لاہور میں ڈور پھرنے کا ایک اور واقعہ،سائیکل چلاتا بچہ زخمی

Feb 08, 2026 | 09:03:AM
 لاہور میں ڈور پھرنے کا ایک اور واقعہ،سائیکل چلاتا بچہ زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران یامین )شہر میں ڈور پھرنے سے زخمی ہونے کا ایک اور واقعہ،ڈیفنس سی کے علاقہ میں سائیکل چلاتا بچہ زخمی ہوگیا۔

 تفصیلات کے مطابق  لاہور میں ڈور پھرنے سے ایک اور بچہ زخمی ہو گیا ، ڈیفنس سی کے علاقہ میں  زین نامی بچہ گلہ پر ڈور ہھرنے سے زخمی ہوا۔

 یہ بھی پڑھیں:صبح سویرے افسوسناک خبر  آگئی

 پولیس کے مطابق زخمی بچہ کے گلہ پر 15 ٹانکیں لگے ہیں۔