این اے 163؛ شوکت محمود بسرا آگے نکل گئے

Feb 08, 2024 | 22:41:PM
این اے 163؛ شوکت محمود بسرا آگے نکل گئے
کیپشن: شوکت بسرا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ NA-163 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان ہو گیا،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شوکت محمود بسرا آگے نکل گئے۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 163 کے53پولنگ سٹیشنز کے  غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار شوکت محمود بسرا 20096 ووٹ حاصل کر کے آگے  نکل گئے، پاکستان مسلم لیگ ن کے نور الحسن 12964 ووٹ لے کر پیچھے ہیں جبکہ  پاکستان مسلم لیگ ضیا کے اعجازالحق 8434 تیسرے نمبر پر ہیں۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں۔