میں سمجھتا ہوں الیکشن نتائج کو تسلیم کرنا ضروری ہے, حمزہ شہباز

Feb 08, 2024 | 17:13:PM
میں سمجھتا ہوں الیکشن نتائج کو تسلیم کرنا ضروری ہے, حمزہ شہباز
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز  کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں الیکشن نتائج کو تسلیم کرنا ضروری ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ٹرن آؤٹ صبح کم تھا، اب بہتر ہے، شام تک ان شا اللہ مزید بہتر ہوجائے گا.

انہوں نے کہا کہ جس نے کچھ غلط کیا ہے اسے سزا ملنی چاہیے، معاشی استحکام اس وقت ملک کی بہت بڑی ضرورت ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر دہشتگردی کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا، میں سمجھتا ہوں الیکشن نتائج کو تسلیم کرنا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی: ضلع شرقی این اے 236 میں تاحال ووٹنگ نہ ہو سکی