ایسی انگلش فلم جس کا 4سیکنڈ کا سین فلمانے میں 8 ماہ لگ گئے

Feb 08, 2021 | 22:48:PM
ایسی انگلش فلم جس کا 4سیکنڈ کا سین فلمانے میں 8 ماہ لگ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 کے ایک 4 سیکنڈ کے سین کی تیاری پر 8 ماہ لگ گئے۔اس ایکشن سین میں گاڑیاں تباہ ہوتے دکھائی گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطا بق اس فلم کا ایک 30 سیکنڈ کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں تیاری دکھائی گئی ہے۔فلم کے ہدایت کار جسٹسن لن نے یہ ٹیزر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھاکہ اس ایک 4 سیکنڈ کے شاٹ کیلئے 8 ماہ تیاری کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس سین کو فلمانے میں 4 دن لگے اور 3 گاڑیاں تباہ ہوئیں۔