سعودی عرب کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

Dec 08, 2023 | 09:56:AM
سعودی عرب کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی عرب کی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس میں سواردونوں پائلٹ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 ترجمان سعودی وزارت دفاع کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو دہران کے کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پر پیش آیا ، امریکی ساختہ F-15 لڑاکا طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جاں بحق ہوگئے، حادثے کے وقت طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔

 سعودی حکام نے ظھران شہرکے مضافات میں لڑاکا طیاہ گرانے کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔ 
 یہ بھی پڑھیں: دوست مزاری سمیت متعدد سیاسی شخصیات نے بڑا قدم اٹھا لیا