سوات میں دو حادثات میں 2 کمسن بچے فوت ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عمرخطاب یوسفزئی) سوات میں دو حادثات میں 2 کمسن بچے فوت ہو گئے۔
برسوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں دو حادثے ہوئے۔ ٹوپسین قلہ میں 6 سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
گاشکوڑ گاؤں میں گاڑی کی ٹکر سے 6 بچی فوت ہو گئی۔ "ہسپتال میں ضروری قانونی کارروائی کے بعد بچوں کی لاشوں کو ورثا کے سپرد کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: مقتول میر رضا کے قاتلوں تک پہنچنے میں کون طاقت رکاوٹ؟