جنرل مینجر (آپریشنز) کراچی پورٹ ٹرسٹ ریئر ایڈمرل عتیق الرحمان کو چیئرمین کا اضافی چارج تفویض
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وفاقی حکومت نےجنرل مینجر (آپریشنز) کراچی پورٹ ٹرسٹ ریئر ایڈمرل عتیق الرحمان کو چیئرمین کا اضافی چارج تفویض کر دیا۔
نوٹیفیکشن کے مطابق ریئر ایڈمرل عتیق الرحمان کو یہ اضافی چارج 3 ماہ یا مستقل چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کی تقرری تک کیلئے ہے۔ اس کےعلاوہ ڈی جی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن شرف جہاں کو ڈی جی یونٹ 3 تعینات کر دیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے احکامات کے باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کر دیئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:یکم جولائی 2025 یا بعد میں ریٹائرڈ ہونیوالے سرکاری ملازمین کیلئے بڑے ریلیف کی منظوری