اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے سی ای او تبدیل،خالد محمود تعینات
کیپشن: نئے سی ای او آئیسکو خالد محمود، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)کے سی ای او کو تبدیل کر دیا گیا۔
خالد محمود نئے سی ای او آئیسکو تعینات کر دیئے گئے،وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئے سی ای او تعینات کئے گئے۔
خالد محمود میپکو میں جی ایم تعینات تھے ،آئیسکو بورڈ نے منظوری کے بعد پینل وزیراعظم کو بھجوایا گیا تھا ۔
خالد محمود 3 سال کیلئے آئیسکو کے سی ای او تعینات ہوئے ہیں۔