آئی سی سی پلیئر آف منتھ ۔۔ پاکستان کی فاطمہ ثناء کیلئے خو شخبری

Aug 08, 2021 | 21:46:PM
آئی سی سی پلیئر آف منتھ ۔۔ پاکستان کی فاطمہ ثناء کیلئے خو شخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے نامزد کیے گئے کھلاڑیوں میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن اور آسٹریلیا کے مچل مارش کا نام شامل ہے جبکہ اس کے علاوہ نامزدگیوں میں ویسٹ انڈیز کے ہیڈن والش جونیئر بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔

دوسری جانب ویمن پلیئرز کی نامزدگیوں میں پاکستان کی فاطمہ ثناءکو نامز دکیا گیاہے جبکہ ویسٹ انڈیز کی میتھیوز اور سٹیفنی ٹیلر کو بھی شارٹ لسٹ کیا گیاگیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:با لی وڈ ادا کا رہ دپیکا پڈو کون کے مدا حو ں کیلئے تشویشنا ک خبر