با لی وڈ ادا کا رہ دپیکا پڈو کون کے مدا حو ں کیلئے تشویشنا ک خبر

Aug 08, 2021 | 18:02:PM
با لی وڈ ادا کا رہ دپیکا پڈو کون کے مدا حو ں کیلئے تشویشنا ک خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)لگتا ہے کہ بالی وڈ کی معر وف ادا کارہ دپیکا پڈو کون کےستا رے گر دش میں آ گئےہیں۔اور ان کے مدا حوں کیلئے تشویشنا ک خبر یہ ہے کہ ادا کا رہ کو سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم بیجو باورا کی کاسٹ سےنکالے جانے کی افو ا ہیں گردش کر رہی ہیں۔

تفصیلا ت کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ  اداکارہ دیپیکا پڈوکون کم معاوضے کے باعث فلم میں اداکاری نہیں کریں گی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ دیپیکا اپنے شوہر رنویر سنگھ جتنا معاوضہ لینے کا مطالبہ کررہی ہیں۔

یا د رہے کہ اداکارہ دپیکا  اپنی حالیہ فلموں میں ہیرو سے زیادہ معاوضے کا مطالبہ کرتی رہی ہیں جسے قبول بھی کر لیا جاتا تھالیکن اس بار بیجو باورا کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے اداکارہ کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:انسٹا گرام پر 7.5 ملین فالورز رکھنے والی ثانیہ مرزا کا مداحوں کیلئے اہم پیغام