کراچی سے لاہور آنیوالی شالیمار ایکسپریس پٹڑی سے اترگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سعید احمد)کراچی سے لاہور آنے والی شالیمار ایکسپریس نواب شاہ کے قریب حادثے کاشکارہوگئی۔
کراچی سے لاہور آنے والی شالیمار ایکسپریس کی تین بوگیاں نواب شاہ کے قریب ڈی ریل ہو گئیں۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزیشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ
وی وی آئی پی کچن لاؤنج ، ایک اے سی بزنس کلاس اور اے سی اسٹینڈرڈ بوگی ڈی ریل ہوئی ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔