مسرت عالم بھٹ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سربراہ مقرر

Sep 07, 2021 | 21:53:PM
مسرت عالم بھٹ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سربراہ مقرر
کیپشن: مسرت عالم بھٹ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مسرت عالم بھٹ کو بزرگ حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی  کی وفات کے بعد انکی جگہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  پاک فوج میں تبادلے۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس چیف آف جنرل اسٹاف تعینات