دنانیر مبین ۔جنت مرزا بھی نامزد۔’پیسا‘ ایوارڈز میں پہلی مرتبہ یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز کیلئے ایوارڈز

Sep 07, 2021 | 19:19:PM
دنانیر مبین ۔جنت مرزا بھی نامزد۔’پیسا‘ ایوارڈز میں پہلی مرتبہ یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز کیلئے ایوارڈز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)’پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز‘ (پیسا) کے لیے  نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پہلی مرتبہ ’پیسا‘ ایوارڈز میں سوشل میڈیا سٹارز کے لیے بھی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کورونا کی وجہ سے سینما بند ہونے کے باعث اس مرتبہ فلموں کے لیے نامزدگیوں کا اعلان نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:بو لڈاداکا رہ اشنا شاہ کی نامناسب تصاویر سے سوشل میڈیا پر کھلبلی

’پیسا‘ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق سال 2021 کے ایوارڈز کے لیے 24 کیٹیگریز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔

پہلی مرتبہ انتظامیہ نے ’یوٹیوبرز، انسٹاگرامرز، ٹک ٹاکرز، ولاگرز اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئٹرز' کے لیے بھی نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے۔ ایوارڈز کی تقریب رواں برس 5 نومبر کو متحدہ عرب امارات  کی ریاست دبئی میں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:سدھارتھ نے موت سے قبل بگ باس شو میں کونسی خواہش کا اظہار کیا ؟جان کر اہلخانہ آبدیدہ

سپیشل ایوارڈز
’پیسا‘ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

'پیسا‘ گلوبل آئیکون آف دی ایئر 2020

'پیسا‘ یوتھ آئیکون آف دی ایئر 2020

ڈیجیٹل کانٹینٹ
بہترین انسٹاگرامر

دنانیر مبین

رومیسا خان

سونری

اکھانو

والیہ نجیب

بہترین سوشل میڈیا کامیڈین
سی بی اے ارسلان نصیر

View this post on Instagram

A post shared by Waliya Najib (@waliyanajib)

دانش علی

جنید اکرم

تابش ہاشمی

وائس اوور مین - وجاہت رؤف

یوٹیوبر آف دی ایئر
ڈکی بھائی

کچن ود آمنہ

مبشر صدیق - ولیج فوڈ سیکریٹس

شاہ میر عباس

شاہ ویر جعفری

ولاگر آف دی ایئر
دانش شیخ

مورو

شاہ ویر جعفری

شام ادریس ولاگس

اکھانو

ٹک ٹاکر آف دی ایئر
عریقہ حق

کنول آفتاب

جنت مرزا

ملک عثمان عاصم

پھلو (توقیر عباس)

فیشن
برائیڈل کوچیور ڈیزائنر آف دی ایئر

فراز منان

خدیجہ شاہ - ایلان

ندا ازویر

نومی انصاری

شہلا چتور

پریٹ آف دی پورٹر ڈیزائنر/ برانڈ آف دی ایئر
جنریشن

کھاڈی

ثنا سفیناز

ثنا مستکیہ

زارا شاہجہاں

ماڈل آف دی ایئر (میل اینڈ فی میل جیوری)
ایمل خان

View this post on Instagram

A post shared by Kanwal Aftab (@kanwal.135)

فہیم انصاری

حسنین لہری

ماہا طاہرانی

مشک کلیم

نمرہ جیکب

میوزک
سانگ آف دی ایئر

’الے‘ علی ظفر، عروج فاطمہ، علی بروہی

’باری 2‘ بلال سعید، مومنہ مستحسن

’آن اینڈ آن‘ شمعون اسماعیل

’سکل بن‘ میشا شفیع

’تیری تصویر‘ بیان

’تم تم‘ عاصم اظہر

سنگر آف دی ایئر (جیوری)
آئمہ بیگ

علی سیٹھی

بلوچ ٹوئنز

سنی خان درانی

ذیشان علی