بو لڈاداکا رہ اشنا شاہ کی نامناسب تصاویر سے سوشل میڈیا پر کھلبلی

Sep 07, 2021 | 18:43:PM
بو لڈاداکا رہ اشنا شاہ کی نامناسب تصاویر سے سوشل میڈیا پر کھلبلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ  ڈیسک)بو لڈ اداکارہ اشنا شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کر دی ہیں ۔جس  پر صارفین اب کڑی تنقید کررہے ہیں۔  شیئر کی گئی ان تصاویر میں وہ  نامناسب لباس پہنے منظر عام پر آئیں۔

یہ بھی پڑھیں:سدھارتھ نے موت سے قبل بگ باس شو میں کونسی خواہش کا اظہار کیا ؟جان کر اہلخانہ آبدیدہ

تفصیلات کے مطابق اداکارہ اشنا شاہ نےانسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں بھارتی اداکارؤں کی طرز کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا" کنگناسین کے پیچھے"۔

یہ بھی پڑھیں:کنگ آف کامیڈی عمر شریف کے بیٹے نے مدا حوں سے دعا کی اپیل کر دی

 وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ اشنا شاہ کے نامناسب لباس زیب تن کرنے پر صارفین نے کڑی تنقید کی اور لباس کو فحش قرار دیا جبکہ کچھ نے اداکارہ کے حسن کی تعریف کرتے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا۔سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب کمنٹس سیکشن میں نازیبا اور غیراخلاقی الفاظ استعمال کئے جارہے ہیں، اس حوالے سے ابھی تک اداکارہ کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)