کنگ آف کامیڈی عمر شریف کے بیٹے نے مدا حوں سے دعا کی اپیل کر دی

Sep 07, 2021 | 17:36:PM
کنگ آف کامیڈی عمر شریف کے بیٹے نے مدا حوں سے دعا کی اپیل کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)اداکار عمر شریف نے پا کستانی ڈرامہ انڈسٹری کو مزاح کی صو رت میں ایک نئی پہچان دی۔ان کے ڈرامے اور شو ز نہ صر ف پا کستان بلکہ ہمسایہ ملک بھا رت میں بھی بے حد مقبو ل تھے۔انہوں نے کئی شو ز میں بطور میزبان بھی کا م کیا۔

یہ بھی پڑھیں :دم ملنگ ملنگ ہے عشق میرا۔۔حریم شاہ کی نوٹ نچھاور کرتے نئی ویڈیو ز وا ئرل

تفصیلات کے مطابق عمر شریف کی سوشل میڈیا پر تشویش ناک حالت کی جھوٹی خبروں پر اُن کے بیٹے نے  کہا ہے کہ والد دل کی تکلیف میں مبتلا  لیکن ان کے علاج کا سلسلہ جاری ہے۔ جلد ان کے ساتھ ویڈیو جاری کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : تم بھی مرجائو۔۔سدھارتھ کی موت پر اظہار افسوس کرنےوالی اداکا رہ پر تنقید۔۔ہسپتال سے ویڈیو پیغام وائرل

 جواد عمر نے مزید  کہا ہےکہ والد کی صحت کے حوالے سے لوگ سوشل میڈیا پر منفی اور جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔ چاہنے والے ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ ان کی یادداشت بھی خراب ہو گئی ہے۔والد کے علاج کا سلسلہ جاری ہے۔