دم ملنگ ملنگ ہے عشق میرا۔۔حریم شاہ کی نوٹ نچھاور کرتے نئی ویڈیو ز وا ئرل

Sep 06, 2021 | 23:44:PM
دم ملنگ ملنگ ہے عشق میرا۔۔حریم شاہ کی نوٹ نچھاور کرتے نئی ویڈیو ز وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)معروف ٹک ٹاکر اداکا رہ حریم شا ہ کی ایک رو ز قبل ایسی ویڈیو سامنےآئی تھی جس میں وہ ترکی کے کسی ہسپتال کے بیڈ پر لیٹی ہیں،مگر انہوں نے وضاحت نہیں کی تھی کہ وہ کیوں ہسپتال داخل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سکا ٹ لینڈ میں ہنی مون کے دوران پاکستانی دلہن کی موت کا معاملہ۔۔پولیس رپورٹ نے کیس کا رخ ہی بدل دیا

تفصیلات کے مطابق اب حریم شاہ کے اکائونٹ سے ایسی ویڈیو وا ئرل ہو رہی ہے جس کے بیک گرائونڈ میں عامر خان کی مشہور بالی وڈ فلم دھوم کا گانا سنائی دے رہا ہے۔

اس گانےملنگ ملنگ ہے عشق  میرا، پر تو معروف ادا کارہ کترینہ کیف نے دلوں کو مو ہ لینے وا لا رقص کیا تھا۔حریم شاہ کی اس ویڈیو میں گانا تو یہی ہے مگر وہ اس دوران خو د پر نو ٹ بھی نچھاور کر تی نظر آرہی ہیں۔