تم بھی مرجائو۔۔سدھارتھ کی موت پر اظہار افسوس کرنےوالی اداکا رہ پر تنقید۔۔ہسپتال سے ویڈیو پیغام وائرل

Sep 07, 2021 | 00:37:AM
تم بھی مرجائو۔۔سدھارتھ کی موت پر اظہار افسوس کرنےوالی اداکا رہ پر تنقید۔۔ہسپتال سے ویڈیو پیغام وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)با لی وڈ  اداکارہ جیسلین متھارو  پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید۔کئی صا رفین نے تو ان کو کھری کھری سنا دیں۔

یہ بھی پڑھیں:سدھارتھ کی چتا کو آگ لگاتے وقت شہناز گل نے کیا پکا را؟ قریبی دوست نےایسا انکشاف کر دیا کہ پانسہ ہی پلٹ گیا

تفصیلات کےمطابق جیسلین متھارو بگ باس کا حصہ رہ چکی ہیں۔ سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد وہ ان کے گھر گئیں۔ بعد ازاں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں اپنے جذبات کا اظہار کیا جس پر انہیں سوشل میڈیا صارفین کے منفی تبصروں کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں:سدھارتھ شکلانے موت سے پہلے کونسا مشروب پیا؟سنسنی خیز انکشافات

اداکارہ نے ہسپتال سےایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ سدھارتھ شکلا کی موت پر ویڈیو کے بعد بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے انہیں کہا کہ ’تم بھی مرجاؤ‘ جس کی وجہ سے وہ صدمے کی کیفیت میں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ  اسی صدمے کے باعث بیمار ہوگئیں اور انہیں ہسپتال داخل ہونا پڑا ہے۔