سوشل میڈیا سٹار ناصر خان کاادا کا رہ  علیزے شاہ پر حیرت انگیز الزام

Sep 07, 2021 | 00:54:AM
 سوشل میڈیا سٹار ناصر خان کاادا کا رہ  علیزے شاہ پر حیرت انگیز الزام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر اکثر متحرک نظرآتی ہیں۔ انہوں نے ہیئر کٹنگ کا منفرد سٹائل بنایا مگر سوشل میڈیا سٹار ناصر خان جان نے ان پر الزام لگایا کہ اداکارہ نے میرے انداز کو کاپی کیا۔

تفصیلات کے مطابق علیزے شاہ  کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ انسٹاگرام پر ان کو 36 لاکھ 93 ہزار سے زائد لوگوں نے فالو کیا ہوا ہے، اداکارہ خود بھی مداحوں کو اپنی مصروفیات سے آگاہ رکھتی ہیں۔اداکارہ نے اپنے لمبے بالوں کو کٹواتے منفرد ہیئر سٹائل بنایا مگر سوشل میڈیا سٹار ناصر خان جان نے ان پر الزام لگایا کہ اداکارہ نے میرے انداز کو کاپی کیا۔

یہ بھی پڑھیں:دم ملنگ ملنگ ہے عشق میرا۔۔حریم شاہ کی نوٹ نچھاور کرتے نئی ویڈیو ز وا ئرل

 ناصر خان جان نےاپنے آپ کو ایک مشہور شخصیت بھی قرار دیا اور مزید لکھا کہ مشہور شخصیات کے درمیان ایک دوسرے کا انداز نقل کرنا ایک عام بات ہے۔