خواتین کو با اختیار بنانے کی کوششوں کو سراہتے ہیں: آصفہ بھٹو
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا میں صنفی امتیاز کو فروغ دینے اور خواتین کو با اختیار بنانے کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔
دوحہ میں خواتین کو با اختیار بنانے سے متعلق گلوبل ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مملکت بحرین کی بصیرت افروز قیادت کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔
خاتون اول نے کہا کہ خواتین کو با اختیار بنانا صرف انصاف کا تقاضا نہیں، پائیدار ترقی کی کنجی ہے۔
خواتین کو با اختیار بنانے سے متعلق گلوبل ایوارڈ ز کی تقریب میں شرکت اعزاز ہے ۔
مزید پڑھیں:پاکستان نے ثبوتوں کے ساتھ مطالبات طالبان کے سامنے رکھ دیے، ثالثوں کی مکمل تائید