مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے بری خبر، چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

Nov 07, 2025 | 12:14:PM
مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے بری خبر، چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خان شہزاد)لاہور شہر میں چکن کی قیمت میں 21 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 جس کے بعد مرغی کا گوشت 453 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گیا۔
برائلر فارم ریٹ 280 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 299 روپے اور پرچون قیمت 313 روپے فی کلوگرام مقرر کی گئی ہے۔
فارمی انڈوں کی قیمت بھی بڑھ گئی، درجن انڈے 434 روپے جبکہ ایک پیتی 10 ہزار 170 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سنی اتحاد کونسل کے سابق سربراہ صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار