گلوکار شجاعت علی خان کا نیا گانا جا مڑ جا ریلیز کردیا گیا
Nov 07, 2022 | 21:39:PM
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Share
(زین مدنی) گلوکار شجاعت علی خان کا نیا گانا جا مڑ جا ریلیز کردیا گیا ہے۔ گانے میں گلوکارہ صبا بٹ نے ڈیوٹ گایا ہے، گانے کی موسیقی حیدر علی نے ترتیب دی ہے اور گانے کو ہائی ریکرڈز نے پرڈیوس کیا ہے۔