مخصوص فلائیٹ آپریشن ،لاہورسے مدینہ کے لیے حج پرواز روانہ 

May 07, 2025 | 15:59:PM
مخصوص فلائیٹ آپریشن ،لاہورسے مدینہ کے لیے حج پرواز روانہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید)لاہورائیرپورٹ سے مخصوص فلائیٹ آپریشن جاری ہے اورلاہور سے مدینہ کے لیے حج پرواز روانہ ہوگئی۔

پی آئی اے کی پرواز پی کے 7221 روانہ ہو ئی،اس کے علاوہ کراچی سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 304 کوبھی لاہورایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دے دی گئی۔