معروف اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل تحریک انصاف میں شامل

May 07, 2023 | 22:40:PM
معروف اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل تحریک انصاف میں شامل
کیپشن: ازیکا ڈینیئل کا علی زیدی کیساتھ گروپ فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔
ازیکا ڈینیئل نے انسٹاگرام اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی علی زیدی سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں۔
ملاقات کے دوران دوران انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔اداکارہ کا کہنا تھاکہ میں نے ملک کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے۔
علی زیدی نے اداکارہ کے گلے میں پی ٹی آئی کا پرچم پہنایا اور پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

یہ بھی پڑھیں: کترینہ کیف حاملہ ہونے کی خبروں پر بول پڑیں