قصور: فائرنگ سے 27 سالہ نوجوان قتل

May 07, 2023 | 09:17:AM
قصور: فائرنگ سے 27 سالہ نوجوان قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ذاکر حسین) تھانہ صدر کی حدود میں بائی پاس کے قریب باغ میں 27 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

   پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے کاہنہ کے رہائشی 27 سالہ نوجوان کو سینے اور پیٹ پر گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا، نوجوان کو قتل کرنے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیے: کراچی، شہری کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے، تھانہ صدر کی نفری نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ڈسڑکٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔