تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم خبر

May 07, 2022 | 20:13:PM
پنجاب،تعلیمی اداروں، موسم گرما، تعطیلات
کیپشن: طالبات، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی دو ماہ کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔
ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کے فیصلہ کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں امسال موسم گرما کی دو ماہ کےلئے تعطیلات یکم جون سے31جولائی تک ہوںگی اس طرح گرمیوں کی چھٹیاں کے سلسلہ میں تعلیمی ادارے دو ماہ بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت کی تیسری بیوی بھی طلاق لینے عدالت پہنچ گئیں