عالمی منڈی میں سونا مہنگا ، پاکستان میں قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

May 07, 2022 | 19:25:PM
عالمی منڈی، سونا مہنگا، پاکستان، قیمتیں بڑھ گئیں،
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھ گئیں۔
آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 450 روپے مہنگاہوکر 1لاکھ 32 ہزار800 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 386 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 13 ہزار 855 روپے کا ہوگیا
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 2ڈالر مہنگا ہوکر 1884 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ،صرافہ بازار ڈیلرز کا کہناہے کہ ڈالر مہنگا ہونے سے بھی سونے کی قیمت پر اثر دیکھا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت کی تیسری بیوی بھی طلاق لینے عدالت پہنچ گئیں